نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز) پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان گلشن اقبال پارک میں ہوئے خود کش دھماکے کے باعث منسوخ ہوا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ستمبر ،اکتوبر میں پاکستان سے شیڈول سیریز کے تینوں ٹی ٹونٹی میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے تیار ہوگئی تھی تاہم 27مارچ کو لاہور کے علاقے گلشن اقبال پارک کے گیٹ پر ہونے والے خود کش حملے کے باعث ویسٹ انڈین کرکٹ بور ڈ نے اپنا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ۔
یاد رہے کہ مذکورہ خودکش حملے میں 72افراد شہید ہوئے تھے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post