No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے اعداد و شمار پیش کرنے کا حکم، پرویز خٹک

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

ADVERTISEMENT

پشاور (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کودہشت گردی کی کاروائیوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے اعداد و شمار پیش کرنے کا حکم دیا تاکہ ان کو حکومت کی وضع کردہ پالیسی کے مطابق معاوضہ دینے کا بندوبست کیا جا سکے ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد کی قیادت تنظیم کے صدر سید ابوالحسن کر رہے تھے۔ اس موقع پر صوبے کے مختلف علاقوں سے تنظیم کے عہدیداروں کے علاوہ سینئر صوبائی وزیر عنایت اﷲ خان، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مشتاق احمد غنی،وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ماحولیات اشتیاق ارمڑ، سیکرٹری داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ منیر اعظم، انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر دہشت گردی کے خاتمے اور دیر پا امن کے قیام کیلئے صوبائی حکومت کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں کی جدوجہد کے نتیجے میں امن عامہ کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان اطلاعات کا تبادلہ ہو تاہے اور اس سلسلے میں تمام اداروں میں مکمل ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں ہماری سیکورٹی فورسسز کو سب سے زیادہ ٹارگٹ کیا جار ہا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ حکومت کو عوام کے تحفظ کی شدت سے فکر ہے۔ انہوں نے صوبے میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کو درپیش مسائل حل کرنے اور انکے تحفظات کو قانون کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ حکام اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے نمائندے کو مشترکہ طور پر لائحہ عمل طے کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے فقہ جعفریہ کے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کیلئے شہداء کی فہرست طلب کی ۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے ا س سلسلے میں ایک پالیسی وضع کردی ہے جس کے مطابق معاوضہ دے دیا جا تا ہے ۔ وفد نے دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے تنظیم کی طرف سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ وفد نے دہشت گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد کا کسی مذہب یا مسلک سے کوئی تعلق نہیں وفد نے اس موقع پرصوبے میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا مطالبہ کیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس نے وفد کو دہشت گردی کی روک تھام کیلئے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

Tags: دہشت گردی کا شکارپرویز خٹک
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخواحکومت پھر بازی لے گئی ، شاندار تعلیمی اصلاحات کی خبر دنیا بھر میں پھیل گئی

پاک چین اقتصاد ی رہداری میں کوئی ’’مغربی روٹ‘‘ نہیں ،اہم انکشاف پرخیبرپختونخواحکومت کاپارہ ہائی ،سخت اقدام اٹھانے کافیصلہ

6 years ago
42
نظام کی تبدیلی کیلئے ریکارڈ اصلاحاتی اقدامات اُٹھائے ہیں،وزیراعلیٰ

’’اب ڈرامہ بازی نہیں چلے گی‘‘پرویز خٹک نے ’’وفاق‘‘ کے خلاف انتہائی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

7 years ago
36
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.