ADVERTISEMENT
مدین( زمونگ سوات ڈاٹ کام)مدین،میاندم کے علاقہ تودہ اوبا میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت چار افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق ایک ڈائنا گاڑی جس کو ڈرائیور عیسی الدین ولد اختر جان سکنہ فیح پور چلا رہا تھا میاندم کے علاقہ تودہ اوبا کے قریب گاڈی پر قابو نہ پاسکا اور گاڈی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں چار افراد مسمی شاہی یار ولد جمروز،آمیر عالم ولد شاہی یار عیسا ادلدین ولداخترجان ساکنان فتح پور شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا حا دثہ تیز فتاری کے باعث پیش آیا۔
Discussion about this post