ADVERTISEMENT
کراچی (آن لائن نیوز زمونگ سوات): نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل کو نجکاری کمیشن کو نہ بیچنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین نجکاری کمیشن محمد زبیرنے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا کہ نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل کو سندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ اس کا حتمی فیصلہ آج کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ محمد زبیر نے کہا کہ سندھ حکومت چھ ماہ سے ٹال مٹول کر رہی ہے اور سندھ حکومت کی جانب سے کوئی واضح پلان بھی نہیں دیا گیا ، جس پر نجکاری کمیشن نے یہ فیصلہ کیا۔
Discussion about this post