نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
کراچی (زمونگ سوات آن لائن نیوز) جامعہ کراچی کے انسٹیٹوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ مرکری سیارہ (آج ) پیر کو چند گھنٹوں کے لئے سورج کے پاس سے گزرے گا اور اس نایاب فلکیاتی منظر کو محفوظ طریقے سے دیکھنے کے لئے 9 مئی 2016 ءکو شام 4:10 پر انسٹیٹوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس میں انتظام کیا گیا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق (آج) بروز پیر9 مئی 2016ءکو جزوی گزر شام 4:10 پر شروع ہوگی جبکہ مکمل گزر شام 4:15 پر شروع ہوگی۔ اس حوالے سے ماہرین علم نجوم بھی مختلف رائے رکھتے ہیں تاہم ابھی ان کا واضح موقف سامنے نہیں آیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post