No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, September 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

دانتوں کے برش کی حفاظت کیسے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے دانتوں پر میل کی تہ (PLAQUE) نے جمے تو دن میں دو تین بار دانتوں میں برش کیجیے۔ ایسا کرنے سے آپ دانتوں کی بیماریوں سے بچے رہیں گے اور آپ کو تعدیہ (انفیکشن) بھی نہیں ہوگا۔ کیاآپ کو معلوم ہے کہ آپ کے دانتوں کا برش بظاہر دیکھنے میں معصوم اور بے ضررسا نظر آتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس میں بے شمار جراثیم ہوتے ہیں۔یہ برش آپ کو دانتوں کی کسی بھی بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے۔ چنانچہ ہمیں اس کی بھی صفائی کرتے رہنا چاہیے۔
آپ اپنے برش کو ضرور صاف رکھیں ،چاہے آپ گھرپر ہوں یا حالت سفر میں۔جب آپ دانتوں میں برش کرتے ہیں تو بظاہر دانت صاف ہوجاتے ہیں، لیکن بیشتر جراثیم دانتوں میں منتقل ہوجاتے ہیں، اس لیے کہ آپ اپنے برش کو روزانہ صاف نہیں کرتے۔
دانت صاف کرنے کے بعد برش کو اچھی طرح سے صاف کیجیے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس میں پیسٹ جمارہ گیا ہو یا دانتوں سے نکلنے والا کوئی غذائی ذرہ۔ کبھی کبھار اپنے برش کو ماؤتھ واش سے صاف کرلیں یا ایسا کرنا اس وقت بے حد ضروری ہے ، جب برش آپ کے ہاتھ سے فرش پر گڑ پڑے۔
برش کی صفائی میں یہ ضرور پیش نظر رکھنا چاہیے کہ آپ اسے کسی جگہ رکھتے ہیں۔ بہت سے افراد اسے غسل خانے میں لگے واش بیسن کے قریب لٹکادیتے ہیں۔ایسا کرنا مناسب نہیں ہے، اس لیے کہ جب ہم منھ ہاتھ دھوتے یاکلی کرتے ہیں تو آلودہ پانی کے چھینٹے برش پر پڑنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
بہتر طریقہ یہ ہے کہ اسے اونچی جگہ پر کسی برش ہولڈرمیں لٹکایاجائے، جہاں اسے ہوا لگتی رہے اور اگلے دن جب آپ اس سے دانت صاف کرنے لگیں تو وہ خشک ہو۔ برش کو کسی ڈبے میں بند نہ کیجیے۔ ورنہ وہ خشک نہیں ہوپائے گا۔ ایک ہی ڈ بے میں دو چار برش رکھنا بھی مناسب نہیں ہے، اس لیے کہ دوسرے برشوں کے جراثیم آپ کے برش میں داخل ہوسکتے ہیں۔
دانتوں کے برش کو غسل خانے میں رکھنا بہرحال کوئی نامناسب بات نہیں ہے۔ دانتوں میں برش کرنے کے بعد آپ غسل کرلیتے ہیں، مگر اسے کموڈیا، واش بیسن سے فاصلے پر ہونا چاہیے۔ اس لیے کہ کموڈ کا ڈھکن بنتے ہی جراثیم سارے غسل خانے میں پھیل جاتے ہیں۔
برش کو صاف ستھرا رکھنے کے باوجود اس میں جراثیم رہ جاتے ہیں۔ چنانچہ آپ اسے تھوڑے تھوڑے وقفے سے تبدیل کرتے رہیں۔ طویل عرصے تک استعمال کیے جانے والے برش سے دانتوں میں سوزش اور ورم بھی ہوسکتا ہے۔ اگریہ برش ٹوٹ پھوٹ جاتے تو اسے ہرگز استعمال نہ کریں اور اسے کوڑے کی ٹوکری میں ڈالنے کے بعد نیا برش خرید لیں۔
دانتوں کے معالجین کہتے ہیں برش زیادہ عرصے تک استعمال نہ کریں اسے ہر تین یاچار ماہ بعد تبدیل کرتے رہیں۔ بچوں کے معاملے میں مزید محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ان کے برش ہر ماہ تبدیل کر دیں۔
بیماری کے بعد بھی آپ کو اپنا برش ضرور بدل دینا چاہیے، اس لیے کہ جب آپ بیماری کے دوران برش کرتے رہے ہیں تو مکمل صفائی نہ ہونے کے سبب جراثیم اس میں پرورش پاتے رہتے ہیں۔
کسی دوسرے فرد کا برش ہرگز استعمال نہ کریں، اس لیے کہ اگر اسے دانتوں کی کوئی بیماری ہوئی تو وہ آپ کو بھی لگ سکتی ہے۔ اسی طرح سے آپ کی بیماری دوسروں کو منتقل ہوسکتی ہے۔ چنانچہ گھر کے ہر فرد کابرش علاحدہ ہونا چاہیے۔ احتیاطََ ایک دو فالتو برش بھی خرید لیں، تاکہ کسی فرد کو اچانک ضرورت پڑجائے تو اس کا انتظام ہوسکے یاکبھی کوئی مہمان آجائے تو اور وہ اپنا برش نہ لایا ہوتو اس برش کو استعمال کیا جاسکے۔
جب آپ سفر کا ارادہ کرلیں تو دانتوں کا برش ساتھ رکھیں۔ اگربرش کو سوٹ کیس میں بند کریں تو یہ اطمینان کرلیں کہ برش خشک ہو۔ برش کرنے کے بعد بھی اسے خشک کرنا ضروری ہے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
48
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.