ADVERTISEMENT
الپوری(زمونگ سوات ڈاٹ کام)شانگلہ کے علاقے مکڑہ بر پورن میں پرانی دشمنی کی بنیاد پر 2افراد جان بحق جبکہ 1زخمی،پولیس کا 1ملزم گرفتار جبکہ1ملزم فرار ہوا،جان بحق ہونے والوں میں ایوب خان اور اعظم خان ولد پا یندہ زرشامل ہیں،جان بحق ہونے والے دونوں سگے بھائی تھے،واقع میں ایک شخص اکبر خان ولد خیبر زخمی ہواہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے شام 7بجے کے قریب تحصیل بر پورن کے علاقے مکڑہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو خاندانوں کے بیچ جھگڑے میں دو بھائی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے ،جبکہ اسی حادثے میں فایرنگ سے اکبر خان ولد خیبر زخمی ہوئے،پولیس سٹیشن الوچ نے واقع کا مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ۔
Discussion about this post