سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ ،گزشتہ روز سوات بار کے وکلاء نے بار ایسوسی ایشن کے صدر حضرت معاذ کے ہدایت پر بروتھل میں دو وکلاء کے قتل کے خلاف ضلعی کچہری میں عدالتوں سے بائیکاٹ کیا گیا اور عدالتوں میں پیشی نہیں کی جس کے وجہ سے سائیلین کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post