مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

October 23, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

اپنے لخت جگر ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی پر سب کا شکر گزار ہوں ، ڈاکٹر سید علی

May 27, 2022

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, July 6, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم نواز شریف سے پھر استعفے کا مطالبہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

باغ(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔10مئی۔2016ء): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے الیکشن میں(ن) لیگ جیت گئی تو سمجھوں گا نواز شریف اور مودی کی دوستی کی حمایت کی گئی، یہ ریاست کے ریاست سے تعلقات نہیں ، انڈیا ہمارا دشمن جبکہ افغانستان اور ایران بھی ہمارے خلاف ہیں ،وزیر اعلی ہاؤس پنجاب میں بیٹھے چھوٹو گینگ کا بھی خاتمہ کیا جائے، حکمرانوں نے تحریک آزادی کشمیر کو مذاق بنا دیا ہے ،نواز شریف نے اپنی سالگرہ کا کیک مودی کے ہاتھوں کٹوا یا،67 سال ہوگئے آج تک کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی کسی قرار داد پر عمل نہیں ہوا،حکمرانوں نے تحریک آزادی کشمیر کو مذاق بنا دیا ہے۔
انہوں نے آزاد کشمیر باغ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس میں وزیراعظم کے خاندان کا نام سامنے آنے کے بعد وزیراعظم کے بیانات نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے اور انہیں ملک نہیں بلکہ اپنا کاروبار عزیز ہے، نواز شریف میرا مطالبہ مان لیں اور گھر چلے جائیں۔
آج ن لیگ کے اقتدار کی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے ، میاں صاحب آپ نے ہمارے لیڈروں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا دیا مگر وہ آپ کی طرح ملک سے بھاگنے والے نہیں مقدمات کا سامنا کریں گے ، آپ نہ تو اسمبلی میں آتے ہیں اور نہ ہی عوامی مطالبات کو تسلیم کرتے ہیں۔
وزیر اعظم سے استعفیٰ کے مطالبے پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ان کی حکومت میں الزامات پر استعفے کا مطالبہ کیا تھا، اب وہ تسلیم کریں کے اس وقت استعفے کا مطالبہ غلط تھا یا پھر استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حدیبیہ پیپر ملز کے منصوبے کا احتساب نہیں ہوتا جس میں انہوں نے خود منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا تھا ۔
انہوں کہا کہ چیف منسٹر پنجاب ہاوٴس میں بیٹھے چھوٹو گینگ کا بھی خاتمہ کرنا ہوگا۔یہ پہلا جلسہ ہے جو ایک خوشخبری کے ساتھ کررہا ہوں کیوں کہ میرے بھائی علی حیدر گیلانی کو آذادی ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کا الیکشن اہم اور تاریخی ہے اور اگر یہاں سے (ن) لیگ جیت گئی تو ایسا لگے گا کہ نواز شریف کی مودی دوستی کی حمایت کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے تین سال میں کشمیر پر بیان بازی کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا نہ ہی کوئی منصوبہ شروع کیا ہے۔
کوئی یونیورسٹی ، کوئی ہسپتال نہیں بنایا گیا۔ انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے ہاتھوں میں کمان ہے اور آپ کمان ہیں، آئیں مل کر ظالموں کیخلاف تیر چلائیں اور ان کا خاتمہ کردیں۔انکا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے خارجہ پالیسی کا حلیہ ہی بگاڑ دیا ، یہ ریاست کے ریاست سے تعلقات نہیں ، انڈیا ہمارا دشمن ، افغانستان اور ایران بھی ہمارے خلاف ہیں ، کشمیری بھائیو یہ الیکشن آپ کی عزت اور کشمیر کے مستقبل کا سوال ہے۔
اگر یہاں کے عوام نے الیکشن میں میرا ساتھ دیا تو میرا وعدہ ہے کہ میں اس ملک کو عالمی برادی میں اس کا اصل مقام دلاؤں گا ۔ آزاد کشمیر کے لوگو اگر آپنے ساتھ دیا تو بہت جلد ان سرکس کے شیروں کا کھیل ختم کر کے دیکھاؤں گا،میں انکا بیٹا ہوں جن کو شیروں کے شکاری کے نام سے پہچانا جاتا ہے، میرے دوستوں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کو ویسٹ جرمنی کی طرح دیکھنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مودی وہ شخص ہے جس کے ہاتھوں پر مسلمانوں کا خون ہے اور کئی ممالک اپنے ملک کا ویزہ دینے سے بھی گریز کرتے ہیں جبکہ ہمارے وزیر اعظم نواز شریف ان سے دوستی بڑھا رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم کی ملوں سے را کے ایجنٹ بھی نکل رہے ہیں۔
چےئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت کی ناکام پالیسیوں سے غربت بڑھ رہی ہے ،مزدور پس رہا ہے اور غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے ،میاں صاحب آپنے جلسوں میں لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا ہے اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو لوگو ں کو نظر کیوں نہیں آ رہا ہے،جس ترقی کی آپ بات کر رہے ہیں اس سے عوام میں خوشحالی نہیں تحتہ رائیونڈ میں خوشحالی آ رہی ہے۔

Tags: بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریفبلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.