modi kho barha jhtka
April 24, 2017
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت کے ہدایت پر سوات بھر میں گداگروں کیخلاف سخت اپریشن کا حکم ،گداگروں کوگرفتار کر کے مقامی تھانہ میں اکھٹے ہونے اور جانچ پڑتال کے بعد ضلع بدر کیا جائیگا ،گداگر خواتین اور مردوں کے خلاف کاروائی میں کسی کی سفارش بھی قبول نہیں ہوگی،گداگروں پر کھڑی نظر رکھ دی جائیگی ،ڈی پی او سوات نے کہاکہ غیر رجسٹرڈ کرایہ کے مکانوں میں رہائش پذیر خاندانوں کیخلاف بھی کاروائی اس اپریشن کا حصہ ہے ،جومکان کرایہ پرہو اورکرایہ دار نے انکی رجسٹریشن مقامی تھانہ میں نہیں کی انکی خلاف قانونی کاروائی کیجائیگی،انہوں نے اس اپریشن میں عوام سے تعاؤن کی اپیل کی اور اپریشن کو حتمی انجام تک پہنچانے کا عزم بھی کر لیا ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post