نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
کبل ۔ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )وزیر اعظم نواز شریف کل بھی احتساب کے لئے تیار تھا اور آج بھی اپنے آ پ کو خاندان سمیت احتساب کے لئے پیش کر رہے ہیں چکدرہ ٹو کالام سڑک انتہا ئی کو ششو ں کے بعد منظور کر کے جس کا با قا عدہ ٹینڈر بھی ہو چکا ہے اور عنقریب اس پر کام بھی شرو ع کیا جائے مو جو دہ ایم این اے NA-29 جھوٹے بیا نات سے گریز کریں تحصیل کبل کے لئے گریڈ سٹیشن منظور کرلیا ہے جس پر بھی بہت جلد کام شرو ع کیا جائے گا پانچ سال وفاقی وزیر رہ چکا ہو ں کوئی ایک پائی کا الزام ثا بت کریں کہ میں نے کسی ٹرانسفر یا نو کری فرو خت کی ہو تو سیاست چھو ڑ دو ں گامیں لیڈر نہیں بلکہ عوام کا خادم ہو ں مو جو دہ صو بائی حکومت صوا بی تا چکدرہ مو ٹر وے بنانے کے جھو ٹے وعد ے کر کے مو ٹر وے کب بنا ئیں گے احتساب اور کر پشن کے خلاف با تیں کر نے والے عمران خان اور سرا ج دو سروں پر الزام لگا نے سے پہلے اپنے گریبا ن میں جھانکے ، صوبائی حکومت کے وزیر خزانہ کے خلاف خود اپنے ادا رے نے اشتہا ر چھپوا کر کر پشن کا الزام لگا یا اس کے بعد حکومت میں رہنے کا کوئی اخلا قی جو از نہیں مو جود ہ حکومت کو عوام نے مینڈیٹ دے کر لیکن انہو ں نے تین سال گزر نے کے با وجو د عوام کیلئے کچھ نہیں کیا البتہ ملا کنڈ ڈویژن کے عوام پر کسٹم ایکٹ نا فذ کر نے کے کو شش کر کے لو گو ں کو مشکلا ت میں دھکیل دیا ان خیالات کا اظہار مشیر وزیر اعظم انجنئیر امیر مقام ضلعی صدر قیامو س خان ، تحصیل صدر عبد الغفور خان ، عثمان غنی ، حاجی اقبال ، حاجی جلات خان ،کبل بار صدر گل محمد خان ، سید افضل شاہ ، بخت محمد خان ، آئین خان ، میا ں گل سعید ایڈو کیٹ اور دیگر نے کبل میں عبد الغفو ر کے رہا ئش گا ہ پر پا کستان مسلم لیگ کے ور کر ز اجتما ع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا مقررین نے کہا کہ صوبائی احتساب کمیشن نے جب ہا تھ ڈالنا شروع کیا تو قانون میں ترامیم کرنے پر جماعت اسلامی کے وزرا ء نے بھی کر پشن میں ہاتھ رنگ کیا ہے کل کرپشن کے الزام میں نکالنے والے وزرا ء کو آ ج کرپشن کے خلاف کمیشن کے نگران مقرر کیا جا ر ہا ہے اقتدار کے با وجو د میں نے دو ار ب روپے بجلی کے مد میں NA-29 اور NA-30 کے لئے منظور کئے ہیں 20 مئی کو وزیر اعظم نوا زشریف سوات آ نے پر ملا کنڈ ڈویژن اور خصو صاً سوات کے عوام کیلئے بڑی پیکج سمیت ریلیف مانگو نگا سرا ج الحق کر پشن کے خلاف مہم چلا نے سے پہلے خوداستعفیٰ دے کر گھر چلے جا ئے کیونکہ ان کے ایک وزیر پر بھی کرپشن کا الزام ہے مقررین نے انجنیئر امیر مقام سے کبل کے مقام پر پُل بنانے سوات مو ٹر وے پر کام شرو ع کر نے ، سوات میں یونیو رسٹی بنانے ، سوئی گیس فرا ہمی ، کبل نا درا آ فس میں خواتین سٹاف کی تعیناتی جیسے مطالبے کئے گئے انہو ں نے وزیر اعظم نوا ز شریف سے دورے سوات پر بڑے بڑے میگا پرا جیکٹ کا اعلا ن کر نے کا بھی مطالبہ کیا مقررین نے NA-29 کے نو منتخب ایم این اے کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ خو د اپنے آ پ کیلےء ایک ٹرانسفار مر منظور نہیں کر سکتا اور اخبا رات میں چکدرہ تا کالا م سڑک کے جھو ٹے بیا نا ت دے رہے ہیں لہٰذا اس قسم بیا نا ت سے گریز ہو نا چا ہیے ور کر ز اجتما ع میں فیصلہ کیا گیا کہ 20 مئی کو وزیر اعظم نوا ز شریف کا سوات آ نے پر جلسے کو کامیاب بنا ئیں گے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post