ممبئی ۔ 11 مئی (آن لائن نیوز زمونگ سوات۔11 مئی۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکارہ شردھا کپور میں اختلافات بڑھ گئے۔
بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکارہ شردھا کپور جو پہلے ہر تقریب میں ایک دوسرے کے گن گاتی تھیں میں اختلافات اتنی شدت اختیار کر گئے ہیں کہ دونوں اب ایک دوسرے سے بات کرنا بھی گوارہ نہیں کرتی،ذرائع کے مطابق اداکارہ شردھا کپور عالیہ بھٹ کے بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلم اک ویلن کے بعد ایک اور فلم سائن کرنے جا رہی ہیں،شردھا اور سدھارتھ کے درمیان فلم اک ویلن کے دوران خاصی بے تکلفی ہو گئی تھی اس وجہ سے اب عالیہ سدھاتھ اور شردھا کے دوبارہ اکٹھے فلم کرنے سے پریشان دکھائی دیتی ہیں اور شردھا سے چڑی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more
Discussion about this post