ADVERTISEMENT
ممبئی ۔ 11 مئی (آن لائن نیوز زمونگ سوات11 مئی۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے باندرا میں گھر کرائے پر لے لیا۔
بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو ہیروئن اداکارہ کترینا کیف جو رنبیر سے تعلق کے خاتمے کے بعد بے گھر ہو کر باندرا میں کچھ عرصے سے گھر کرائے پر ڈھونڈھ رہی تھیں کو بالاخر اس کام میں کامیابی مل گئی ہے،انہیں باندرا میں کرائے پر گھر میسر ہو گیا ہے،اداکارہ کی نئی فلم جگا جاسوس ہے جس میں ان کے ہیرو رنبیر کپور ہیں، فلم کی ہدایات انوراگ باسو ہیں،فلم جلد ہی ریلیز ہو جائیگی۔
Discussion about this post