دبئی:(آن لائن نیوز زمونگ سوات ۔11مئی 2016ء): دبئی کے علاقے دیرہ کی ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے 100سے زائد ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر کام کرنے سے انکار کر دیا۔
دبئی پولیس کے افسران نے سکیورٹی گارڈز کےالقوزمیں موجود کیمپ کا دورہ کیا اور ان سے اس معاملے میں گفت و شنید کی۔ ایک سکیورٹی گارڈ نے پولیس کو بیان دیا کہ اسے دسمبر سے تنخواہ نہیں ملی۔ پولیس افسران نے ان کو باقاعدہ طور پر تحریری شکائت کر نے کا کہا ہے۔سیکورٹی کمپنی کے مالک نے اس سلسلے میں ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔ پولیس نے بھی اس معاملے میں مزید تفصیلات دینے سے انکار کیا ہے۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more
Discussion about this post