خوازہ خیلہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی اف سوات نےBA/BSC کے سالانہ امتحانات 2016 کا اعلان کردیا،ناظم امتحانات
امتحانات 31 مئی 2016 سے شروع ہونگے یونیورسٹی اف سوات کے کنٹرولر محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق BA/BSC سالانہ امتحانات 2016 ،31 مئی سے شروع ہونگے ،ریگولر طلباء و طالبات رول نمبر سلیپ اپنے اپنے کاجلیز سے وصول کرے جبکہ پراےؤیٹ طلباء وطالبات کو داخلہ فارم میں درج پیہ پر سلیپ بھیجے گئے ہیں ناظم امتحانات نے طلباء وطالبات پر زور دیا کہ امتحانات میں کامیابی کیلئے دن رات محنت کی ضرورت ہے محنت ہی کے ثمرے کی وجہ سے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی جاتی ہے مزید معلامات کیلئے یونیورسٹی ھذا کے ویب سائٹ کا ویزٹ کریں.
Discussion about this post