پورن (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سی ٹی ڈی اورکابلگرام پولیس کی کامیاب کاروائی 10کلوں بارود،120دانہ کارتوس1عدد کلاشنکوف SMG اور5عدد چارجر برآمدتفصیلات کے مطابق خان محمد ولد دین محمداور صالح محمد ولد ولی محمدساکنان کابلگرام نے دوران تفتیش انکشافات کئے جس پر سی ٹی ڈی پولیس اور ایس ایچ او کابلگرام سید غفورخان نے نفری کے ہمرا ء کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کابلگرام بیلومیراب پٹے میں زمین کے اندر چھپائے گئے 10کلوں بارود،120دانہ کارتوس1عدد کلاشنکوف XNG اور5عدد چارجر برآمدکئے جس سے علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا دوران تفتیش معلوم ہوا کہ ملزمان کا نشانہ پولیس اہلکاران تھے۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post