لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز12مئی۔2016ء)مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر کا علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر نے علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں پر فلم بنانے کی اجازت طلب کی ہے۔ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں میں ان کیساتھ جو کچھ ہوا اس پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more
Discussion about this post