مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017
ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

January 30, 2022
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, May 22, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

انجائنا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

This Filipino guy channels his inner Miss Universe by strutting in six-inch heels and speedos

ADVERTISEMENT

ہمارے دل کو جب اکیلی شریانوں سے کافی آکسیجن حاصل نہیں ہوتی تو ” دردسینہ“ (انجائنا) کی شکایات پیدا ہوجاتی ہے یہ درد عموماََپانچ سے پندرہ منٹ تک رہتا ہے او ر اس دوران سینے کے وسط مین بھاری پن یاتنگی محسوس ہوتی ہے۔ یہ درد بازوؤں ‘ گردن‘ جبڑے‘ بیٹھ یامعد ے تک پہنچ سکتا ہے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض لوگوں کو انجائنا کادرد صرف بازو‘ گردن‘ جبڑے یامعدے ہی میں محسوس ہوتا ہے۔ شریانوں کے اندرجب چکنائی جمع ہونے لگتی ہے تو وہ تنگ ہوجاتی ہیں اور ان کے ذریعے دل کو آکسیجن کی فراہمی کم ہوجاتی ہے اس حالت کو سوزش یاتنگی شرائین کہاجاتا ہے۔ کچھ دن بعد شریانوں میں اتنی تنگی آجاتی ہے کہ یہ دل کو بعض اوقات اس کی ضرورت کے مطابق آکسیجن ملا ہوا خون فراہم نہیں کرپاتیں۔ نتینجتاََ جو بے چینی اور درد ہوتا ہے اسے درد سینہ کہتے ہیں۔
یہ کیفیت خصوصاََ اس وقت ہوتی ہے جب جسمانی محنت کاکوئی کام کیا جائے یا ورزش کی جائے یا پھر جذباتی طور پر کوئی پریشانی ہو۔ درد سینہ اکثر چلنے کے دوران میں ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ اس وقت بھی ہوجاتا جب ہم آرام کر رہے ہو۔ یوں بھی ہوسکتا ہے کہ یہ درد ہمیں سوتے سے جگادے۔ جو لوگ تمباکونشی کرتے ہیں، ان کا فشارخون یاخون میں کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے یاوہ ورزش کم کرتے ہیں یا انہیں ذیابیطس ہوتو ایسے لوگ ا س بیماری کی رو میں زیادہ رہتے ہیں۔ ان لوگوں کے لئے بھی خطرہ زیادہ ہوتا ہے، اگر ان کا وزن زیادہ ہویا وہ مے نوشی میں اعتدال سے بڑھ جاتے ہوں یا پھران کے خاندان میں 65سال کی عمر سے پہلے مرض قلب یادرد سینہ کے مریض رہے ہوں۔
بہت سے لوگوں کو ایسا درد جو ایک سقررہ حد سے زیادہ چلنے پھرنے یاورزش کرنے سے شروع ہوجاتا ہے اور دوا سے اس پر قابو پالیا جاتا ہے۔ اسے قائم (Stable) درد سینہ کہتے ہیں لیکن اگر ذرا سی ہل جل سے آرام کے دوران میں بھی یہ درد ہونے لگے تو پھر یہ صورت غیر قائم درد سینہ کی ہوگی۔ یہ صورت اکثر حملہ قلب سے پہلے ہوتی ہے لہٰذا اس کی چھان بین اور علاج میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ بعض اوقات سینہ میں اس طرح کی درد ہوتا ہے جس کا انجائنا سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ تھوڑی دیر کا تیزاور چبھنے والا درد اکثر عضلاتی درد ہوتا ہے۔ بعض لوگ جب متفکر ہوتے ہیں یا انہیں ذہنی کھچاؤ کا سامنا ہوتا ہے تو ان کے سینے کے نیچے بائیں جانب ہلکا لیکن دیرپادرد محسوس ہوسکتا ہے لیکن اگر ایسا درد محسوس ہو جس کو کوئی وجہ سمجھ میں نہ آئے تو اپنے معالج سے مشورہ کرلینا بہتر ہوگا۔
جب لوگوں کو درد سینہ یاانجائنا ہوتا ہے تو وہ اکثر خوف زدہ ہوجاتے ہیں کہ انہیں دل کا حملہ ہورہاہے لیکن حملہ قلب دراصل اس وقت ہوتا ہے کہ جب خون میں تھکابن جانے سے شریان بن ہوجاتی ہے۔ اس صورت میں سینہ میں موجود درد ہوتا ہے وہ عموماََ زیادہ شدید ہوتا ہے اور عموماََ آرام کرنے سے جاتا نہیں۔ درد سینہ کا علاج شروع میں دواؤں سے ہوتا ہے،لیکن بعض حالتوں میں جراحت سے کام لینا پڑتا ہے۔ البتہ بہت سی باتیں ایسی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ دواؤں اورجراحت سے بچ سکتے ہیں۔
تمباکونوشی سے پرہیز: تمباکونشی ترک کرنے سے حمل قلب کاخطرہ بہت کم ہوتا ہے۔
بلندفشار خون کم کیجیے: جن لوگوں کو درد سینہ کی شکایت ہو ان کے لئے مناسب ہوگا کہ اپنا فشار خون 85/140کے قریب رکھنے کی کوشش کریں۔
صحت بخش غذاکھائیے: چکنائی عموماََ اور سیرشدہ چکنائی خصوصاََ کھائیے۔ سیرشدہ چکنائی زیادہ گوشت اور دودھ اور دودھ سے بنی چیزوں میں پائی جاتی ہے۔ ہفتے میں دو تین بار روغنی مچھلی کھائی جائے تو خون میں پایاجان والا چکنا مادہ ٹرائی گلی سرائڈکم ہوجاتا ہے اور شریانوں میں تھکا بننے کا طرہ بھی کم رہتا ہے مچھلی کا درد روغن جس میں یہ خصوصاََ ہوتی ہے اومیگا 3کہلاتا ہے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

14 hours ago
8
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.