مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

October 23, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

اپنے لخت جگر ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی پر سب کا شکر گزار ہوں ، ڈاکٹر سید علی

May 27, 2022

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, July 6, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

درگئی، تیز دھوپ میں مارننگ اسمبلی ، سیکنڑوں بچے بے ہوش ،ہسپتال منتقل

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Malakand, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

درگئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام )گورنمنٹ ذیشان شہید ہائیرسیکنڈری سکول نمبر ون درگئی میں 120کے قریب طلباء بے ہوش ہوگئے۔ جیسے درگئی ہسپتال منتقل کئے گئے۔بعد ازاں بے ہوش ہونے کی فوری وجہ صبح کی اسمبلی میں تپتی دھوپ میں بچوں کو زیادہ دیر تک کھڑاکرنا بتایاجارہاہے۔طلباء کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سید منظر جان ساجدنے اسمبلی کے دوران بچوں کو تقریرکی۔کہ تین بچے اسمبلی ہی کے دوران گر پڑے۔ بچوں کوجیسے ہی قطاروں میں کلاس روم روانہ کئے گئے تو اتنے میں بچوں کی گرنے اور بے ہوش ہونے کی تعداد بڑھنا شروع ہوگیا۔ خبر پھیلتے ہی درگئی ہسپتال ، الخدمت فاؤنڈیشن اور بٹ خیلہ ہسپتال کے ایمبولینس موقع پر پہنچ کر بچوں کو درگئی ہسپتال منتقل کئے جبکہ کئی ایک بچوں کو نزدیک کلینکوں میں بھی فسٹ ایڈ فراہم کیاگیا۔درگئی ہسپتال میں ہنگامی صورتحال نافذ کیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر درگئی محمد شہاب خان،میجر ملاکنڈ لیویز گل روزخان،لیویز کی بھاری نفری اور پاک فوج کے میجر عامر اور پاک فوج کے جوان سکول اور ہسپتال پہنچ کر حالات کو سنبھالادیا۔خبر پھیلتے ہی ضلع ناظم ملاکنڈ سید احمد علی شاہ باچا، تحصیل ناظم عبدالرشید بھٹو،حاجی اکرم خان، چئیرمین فریداللہ خان ،شفیع اللہ خان ،قاضی رشید، پیر مصور خان غازی، عامر سہیل خان،حاجی جہانگیر خان، وحید مراد خان،حاجی افتخار خان، سفید خان دریاب،میاں عالمگیر خان،احسان اللہ خان، سکول پرنسپل فدا خان،ڈی او منظر جان ساجد، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر وکیل خان سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سماجی اور عوامی افراد نے ہسپتال پہنچ گئے۔سکول میں بچوں کی تعداد زیادہ بے ہوش ہونے کی وجہ سے گیارہ بجے کے قریب بچوں کو چھٹی دی گئی۔ ہسپتال کے انچارج ڈاکٹرسیراج الدین نے بتایا کہ مجھے کسی قسم کی زہریلی مواد نہیں لگ رہے بلکہ یہ صرف گرمی، حبس اور بعدا زاں نفسیاتی دباؤ کا نتیجہ لگ رہاہے۔ لیکن تشویش کی لہر اس وقت دوڑ گئی کہ جب گھروں سے بھی بچوں کو ہسپتال لایاجانے لگا۔جنہیں فوری طور پر علاج معالجہ فراہم کیاگیا۔تاہم ہسپتال میں سرنجوں کو بھی باہر سے منگوائے گئے جس پر جتنا آفسوس کیاجائے کم ہے۔آخری اطلاع تک ہسپتال نے اپنے رجسٹر میں 67بچوں کی تعداد رجسٹر کی تھی ۔ لیکن جو بچے پہلے ہنگامی صورتحال میں لائے گئے اور انہیں جلد فارغ کئے گئے تو ان کے نام درج نہیں کئے گئے۔متاثرہ سکول طلباء کے خون اورسکول میں پیئے جانے والے پانی کے نمونے لیبارٹری ٹسٹ کیلئے بھجوادئے گئے ۔ادھر ڈسٹرکٹ کونسل اپوزیشن لیڈر اور ممتاز قانون دان محمد رازق جان ایڈوکیٹ اورچائلڈرائٹس کمیٹی ملاکنڈکے کوارڈینٹرنسیم اللہ خان ایڈوکیٹ اوردیگر نے ذیشان شہید سکول میں بچوں کے بے ہوش ہونے کے واقعہ پر سخت آفسوس اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مذکورہ واقعہ سکول پرنسپل کی ناآہلی کی وجہ سے پیش آیا۔ سکول پرنسپل نے ڈی او ملاکنڈ کو نمبر بڑھانے کیلئے طلباء کو زیادہ دیر تک کھڑا رکھا۔انہوں نے تقاریر کئے۔ بعد میں گرتے ہوئے بچوں کو سکول اساتذہ نے علاج کی بجائے کمروں میں لے گئے جس سے زیادہ بچوں پر نفسیاتی اثر پڑا۔ انہوں نے کہاکہ سکول پرنسپل کی اپنے اساتذہ پر گرفت کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر اساتذہ غیر سرکاری سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ مذکورہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کرائی جائے اور واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ ۔ادھر واقعے پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کونسل اپوزیشن لیڈر اور ممتاز قانون دان محمد رازق جان ایڈوکیٹ نے ذیشان شہید سکول میں بچوں کے بے ہوش ہونے کے واقعہ پر سخت آفسوس اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مذکورہ واقعہ سکول پرنسپل کی ناآہلی کی وجہ سے پیش آیا۔ سکول پرنسپل نے ڈی او ملاکنڈ کو نمبر بڑھانے کیلئے طلباء کو زیادہ دیر تک کھڑا رکھا۔انہوں نے تقاریر کئے۔ بعد میں گرتے ہوئے بچوں کو سکول اساتذہ نے علاج کی بجائے کمروں میں لے گئے جس سے زیادہ بچوں پر نفسیاتی اثر پڑا۔ انہوں نے کہاکہ سکول پرنسپل کی اپنے اساتذہ پر گرفت کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر اساتذہ غیر سرکاری سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ مذکورہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کرائی جائے اور واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔گورنمنٹ ذیشان شہید ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ایک میں انہونی واقعہ کے خلاف عوام میں بھی مختلف رائے پائے گئے۔ لیکن زیادہ تر لوگوں نے کہاکہ مذکورہ سکول میں بہتر تعلیم و تربیت اور نظم و ضبط کو دیکھتے ہوئے بہت سے لوگوں نے پرائیویٹ سکولوں سے ا پنے بچوں کو نکال کر یہاں داخل کروائے۔ جبکہ کئی ایک نے بجلی لوڈ شیڈنگ کو بھی مورد الزام ٹہرایا۔ساتھ ہی کئی ایک نے کہاکہ اتنے بڑے اور تاریخی سکول میں نہ تو سولر سسٹم ہے اور نہ ہی جنریٹر کا بندوبست موجود ہے۔جبکہ بڑھتے ہوئے تعداد کی وجہ سے ایک ایک کلاس روم میں اپنے مقررہ تعداد سے زیادہ بچوں کو بٹھانے کی وجہ سے حبس بڑھ جاتی ہے جو ہارٹ فیل کا سبب بنتاہے۔تاہم سب کا یہ کہنا تھا کہ آج کے دن بچوں کے والدین کی بھاگم بھاگ دوڑنے اور اپنے بچوں کی موت اور زندگی کی کشمکش کے سوچ کا تقاضا ہے کہ اس واقعہ کی مکمل آزادانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.