No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

نوازشریف خریدوفروخت کے معاہدے دکھا دیتے معاملہ ختم ہوجاتا،عمران خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن۔17 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میرے پاس جائیداد کی خریدوفروخت کے تمام ثبوت ہیں ، نوازشریف بھی خریدوفروخت کے معاہدے دکھا دیتے تو معاملہ ختم ہوجاتا میں اپنے احتساب کے لئے تیار ہوں ، پیسہ ملک میں لانا ملک کی معیشت میں بہتری بیرون ملک لے جانا ملک کو تباہ کرنا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم سے سات سوال پوچھے تھے انہوں نے جوابات نہیں دیئے مجھے لندن میں فلیٹ کا الزام ہے تو میرے پاس فلیٹ خریدنے اور اس کو فروخت کرنے کی سیل ڈیڈ ، رقم کی بذریعہ بینک پاکستان منتقلی کا ریکارڈ موجود ہے اور ایف بی آر میں دو ہزار دو کے میرے اثاثوں میں اس کا ریکارڈ موجود ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ انہوں نے دو ہزار پانچ میں فیئر فلیٹ خریدے تو وہ سیل ڈیڈ دکھادیں میں اپنی کمپنی فروخت کرکے رقم ملک کے اندر لایا ہوں آپ نے رقم ملک سے باہر منتقل کی پیسہ باہر لے جانا ملک کو تباہ کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پہلا فلیٹ 1993ء ، دوسرا اکتیس جولائی 1995ء ، تیسرا بھی 1995ء ، چوتھا 1995ء اور پانچواں دو ہزار چار میں خریدا تھا انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے کہا کہ میرا بیرون ملک کاروبار سے کوئی تعلق نہیں تھا اورخود دو ہزار گیارہ میں اپنے اثاثوں میں مریم نواز کو منحصر ظاہر کیا اور مریم نواز اس وقت دو کمپنیوں کی مالک تھیں جس کا مطلب ہے کہ آپ مالک تھے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے 1981ء سے 1993ء تک ماہانہ آمدن 22600روپے ظاہر کی اور اوسطاً اسی ہزار سالانہ ٹیکس دیا اگر ان کی آمدن اتنی کم تھی تو پھر پیسہ کہاں سے آگیا وزیراعظم نے اسمبلی میں سچ نہیں بولا اور صفائی پیش نہیں کیا انہوں نے کہا کہ میرے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے اور میں احتساب کے لئے تیار ہوں انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس میں میرا نام نہیں آیا نواز شریف کا آیا ہے میں پھر بھی احتساب کیلئے تیار ہوں یہ چیزیں اب چھپنے والی نہیں ہیں ان کی ابھی مزید جائیدادیں نکلیں گی

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

12 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

12 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.