No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, January 23, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Science & Tech

پاکستان کی پہلی الیکٹرک فارمولا ون کار تیار

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
May 17, 2016
in Science & Tech
0
پاکستان کی پہلی الیکٹرک فارمولا ون کار تیار
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (پی این ای سی) اور نسٹ کے طلبا کی جانب سے بنائی گئی پاکستان کی پہلی الیکٹرک فارمولا ون کار کو فارمولا ایس اے ای لنکن 2016 کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ گاڑی کی نقاب کشائی گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں کی گئی جہاں نسٹ کے جدت اور کمرشالائزیشن کے ڈائریکٹر سلمان ابصار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کہا کہ ایک ایسے ملک میں جہاں فارمولا ون ریسنگ کا کوئی ڈھانچہ نہیں اور خصوصاً الیکٹرک گاڑیاں، سہولتیں اور درکار تجربہ بھی موجود نہیں، تو وہاں پاکستان کی پہلی فارمولا الیکٹرک ریسنگ گاڑی بنانے کا سفران کیلئے آسان نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم کی انتھک محنت اور فراست کے باوجود اسپانسرز کی مدد کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے اس پراجیکٹ کو فنڈ کرنے پر بینک الفلاح کے رائزنگ ٹیلنٹ پروگرام کا شکریہ ادا کیا۔نسٹ کی فارمولا الیکٹرک ریسنگ کی ٹیم کے کپتان عبدالعلیم نے کہا کہ ہماری ٹیم 19 ارکان پر مشتمل ہے اور ہمیں اس کار کو بنانے میں 16 ماہ لگے جس میں سے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ہم نے تحقیق کی جبکہ بقیہ گیارہ ماہ میں اسے تیار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کار کو بنانے میں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہم پرعزم تھے۔ اور آج ہم فخریہ انداز میں اپنی تخلیق کے ساتھ آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔کار کے ابتدائی ڈرائیور اور مکینیکل ڈائریکٹر احسن لاکھانی نے بتایا کہ لیب میں متعدد ٹیسٹ کے باوجود وہ پہلی مرتبہ اس کار کی ڈرائیونگ کرتے ہوئے بہت گھبراہٹ کا شکار تھے۔پہلی مرتبہ جب میں اس کار کی ڈرائیونگ کے لیے جا رہا تھا تو ہر چیز بہتر نظر آ رہی تھی اور وہ میرے لیے بہت بڑا لمحہ ہے۔مکینیکل انجینئرنگ کے آخری سال کے طالبعلم احسن لاکھانی کے مطابق آپ نے فارمولا ون ٗتھری ٗفور اور فائیو گاڑیاں دیکھی ہوں گی تاہم طالبعلموں کیلئے بھی ایک ریس ہوتی ہے ٗ یہ گاڑی خصوصی طور پر اسی ایونٹ کیلئے ڈیزائن اور تیار کی گئی ٗ یہ صرف اسی لیے منعقد کرایا جاتا ہے کہ طالبعلم فارمولا ون گاڑیوں کی صنعت کی اندرونی معمولی کا معلومات کے بارے میں جان سکیں۔الیکٹریکل انجینئرنگ کے تیسرے سال کی دو طالبعلموں ثناء فاطمہ اور عائشہ نصیر نے کہا کہ انہوں نے اس ٹیم میں گاڑی کی وائرنگ اور سرکٹ پر کام کیا۔عائشہ نصیر نے بتایا کہ اس کام کیلئے وقت درکار تھا اور اسی وجہ سے ہم کلاسز کے بعد بھی رکتے تھے تاہم آج ہم خوش ہیں کہ ہماری کوششیں بالآخر رنگ لے آئیں۔275 کلو گرام وزن کی حامل یہ گاڑی لیتھیم آئن پولیمر بیٹری پر چلے گی جو 110 کلو میٹر فی گھنٹی رفتار کی حامل اور 4.8 سیکنڈ میں صفر سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار حاصل کر سکتی ہے ٗاس کے ساتھ ساتھ اس کی تیاری میں بہترین سسپنشن، اسٹیئرنگ اور بریک کا استعمال کیا گیا ٗفارمولا ایس اے ای لنکن 2016 طابعلموں کیلئے امریکا کا صف اول کا مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس کا انعقاد جون میں نیبراسکا میں ہو گا اور اس میں چھ ملکوں سے 30 ٹیمیں شرکت کریں گی۔یہ گاڑی مقابلے میں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا کی نمائندگی کرے گی کیونکہ پاکستانی ٹیم اس خطے سے شرکت کرنے والی واحد ٹیم ہو گی۔

Related Posts

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے
January 23, 2021
0
11

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات کی حسین وادی ملم جبہ میں تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے...

Read more

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار
January 23, 2021
0
12

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت بڑھ...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

January 23, 2021
مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

January 23, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ بنجوٹ میں فریقین کے مابین فائرنگ سے ایک شخص قتل

January 23, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

January 23, 2021
مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

January 23, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ بنجوٹ میں فریقین کے مابین فائرنگ سے ایک شخص قتل

January 23, 2021
کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

بحرین کے علاقہ کانگہ میں بھائی نے بھائی کو گولی ماردی

January 23, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.