No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, January 19, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

مکہ مکرمہ میں اہم تبدیلی، بڑا قدم اٹھا لیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
May 17, 2016
in International
0
ریاض: محائل عسیر میں چھتری گرنے سے ایک طالبہ ہلاک ، 25زخمی
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ الریاض(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سعودی عرب کی وزرت داخلہ بہت جلد صوبہ مکہ میں مشرق وسطی کے سب سے جدید اور بڑے سکیورٹی کمانڈ سنٹر کا افتتاح کرنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کمان مرکز میں قائم روڈ سکیورٹی کنٹرول روم پہلے ہی کام کا آغاز کر چکا ہے۔اس کو 911 کے ذریعے رپورٹس موصول ہورہی ہیں۔سعودی عرب کے ولی عہد ،نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے گذشتہ سال اس کا افتتاح کیا تھا۔سعودی وزارت داخلہ نے قومی مرکز برائے مشترکہ سکیورٹی آپریشنز کے انتظام وانصرام کے لیے سولہ سو افسروں اور پرائیویٹ اہلکاروں کو تربیت دی ہے۔اس کمان کے نمبر 911 کو بتدریج مختلف سکیورٹی شعبوں کے نمبروں سے تبدیل کردیا جائے گا۔اس مشترکہ نمبر سے معلومات چند سیکنڈز میں ایک شعبے سے دوسرے شعبے تک پہنچائی جاسکتی ہیں۔وزارت داخلہ موجودہ آپریشنز رومز کو بھی ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔انھیں ایک جگہ منتقل کردیا جائے گا اور وہاں ایک وقت میں چار سو سے زیادہ افسر اور پرائیویٹ اہلکار خدمات انجام دیا کریں گے۔سکیورٹی کی نگرانی کے لیے یہ جدید ترین مراکز میں سے ایک ہے اور یہاں اٹھارہ ہزار کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جارہی ہے،انھیں مستقبل میں سمارٹ ایپلی کیشنز سے منسلک کردیا جائے گا۔اس مرکز میں کام کرنے والے سیکورٹی اہلکار اور افسر انگریزی زبان روانی سے بولتے ہیں اور انھیں اس سلسلے میں بیرون ملک تربیت دلائی گئی ہے۔اس مرکز میں دو بڑی بڑی سکرینیں نصب کی گئی ہیں اور انھیں مشرق وسطی میں سب سے بڑی سکریینیں سمجھا جاتا ہے۔اس مرکز نے خصوصی افراد مثلا قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کو خدمات کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔ان کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹس کو بآسانی وصول کیا جاسکتا ہے۔یہ مرکز اپنے قیام کے بعد سے مختلف مدارج سے گزرا ہے۔قبل ازیں یہ کمانڈ اور کنٹرول سنٹر کے نام سے جانا جاتا تھا اور سکیورٹی حکام کے اقدامات اور کارروائیوں کو مربوط بنانا اس کی ذمے داری تھی۔

Related Posts

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
January 19, 2021
0
251

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا مینگورہ کا نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب...

Read more

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا
January 19, 2021
0
40

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا، بچے...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

January 19, 2021
ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

January 19, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

January 19, 2021
ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

January 19, 2021
پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ کا نام پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ہے، چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،مریم نوازنے عمران خان پر اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کا الزام لگا دیا

پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ کا نام پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ہے، چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،مریم نوازنے عمران خان پر اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کا الزام لگا دیا

January 19, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.