نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
بونیر (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پولیس سٹیشن جوڑ کے حدود علاقہ سالارزئی گیراڑئی روڈ پر موٹر سائیکل کے ٹکر سے عمر رسید شخص جاں بحق ۔ جوڑ تھانہ رپورٹ کے مطابق گاؤں گیراڑئی سے تعلق رکھنے والے میردوسے نام شخص گاؤں گیراڑئی سے کسی کام کے غرض سے جوڑ بازار کو سڑک پر پیدل آرہے تھے ۔ کہ سڑک کراس کرتے ہوئے پیچے سے موٹر سائیکل سوار مسلم خان ولد فضل محمد نے ٹکر مار کر شدید زحمی کار دیا۔ اور اُن کو فوری ظور پر ار ایچ سی ہسپتال جوڑ منتقل کیا گیا ۔ جہاں سے اُن کو دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر لے جایا گیا ۔ مگر زحموں کے تاب نہ لاکر چل بسے ۔ اُن کے بیٹے سالار خان نے واقع کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر موٹر سائیکل سوار کے خلاف کسی قسم کی قانونی کاروائی کرنے سے گریز کیا۔ جس پر جوڑ پولیس نے کسی قسم کی کاروائی نہیں کی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post