مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) بازخیلہ میں بجلی ٹرانسفر مر نے ایک شخص کی جان لے لی تفصیلات کیمطابق مٹہ کے علاقہ باز خیلہ میں دلدار ولد امیر رحمان سکنہ بازخیلہ عمر50سال جو ٹی وی اور ڈش اینٹینا کے مر مت کاکام کر تا تھا ،بجلی خراب ہونے کے وجہ سے اپنے گھر کے پاس لگے ہوئے ٹرانسفر مر میں کام کر نے کے غرض سے بجلی کمبے پر چڑھ گیا جیسے ہی 11ہزار لائن کو ٹیسٹر کے زریعے چیک کر نا چاہا تو ایک دم بجلی لائن نے پہلے اسے اوپر اچھالا اور پھر نیچے گر گیا جس کے وجہ سے اس کی جان چلی گئی،واضح رہیں کہ دلدار بجلی لائن میں نہیں تھا بس خد مت خلق کے جذبے سے ٹرانسفر مر پر چڑھا تھا۔۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more
Discussion about this post