مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ شروع ہوگیا

October 23, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

اپنے لخت جگر ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی پر سب کا شکر گزار ہوں ، ڈاکٹر سید علی

May 27, 2022

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, July 6, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے، خورشید شاہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (آن لائن زمونگ سوات نیوز) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے ہیں اپوزیشن کے شریف خاندان کے تمام کمپنیوں کا ٹیکس ریکارڈ حاصل کر لیا ہے احتساب وزیر اعظم کا پہلے ہونا چاہئے ۔ عوام کے دلوں سے خلفشار دور ہونا چاہئے کہ وزیر اعظم کرپٹ ہے وزیر اعظم کے بیٹے اگر ٹیکس نہیں دیتے تو ان سے پاکستانی شہریت اور پاسپورٹ واپس لئے جائیں سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں جاری اجلاس میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ میڈیا میں تاثر دیا گیا ہے کہ سپیکر کی ہدایت پر احتجاج ختم کیا گیا ہے ہمارا احتجاج وزیر اعظم کی غیر حاضری کے خلاف تھا ۔آخر کار وزیر اعظم ایوان میں آ گئے واک آؤٹ مسلسل کرنے سے خدا خدا کر کے وزیر اعظم ایوان میں آ گئے اور صبر کے ساتھ انہیں سنا تھا ۔ پانامہ لیکس کا معاملہ اب شروع ہوا ہے یہ معاملہ اب آگے چلے گئے اور ہم نے کئی سوالات اٹھائے ہیں ہم جمہوری آدمی ہیں اس ملک کے مسائل کا واحد حل پارلیمنٹ ہے پارلیمنٹ مشکل سے مشکل مسئلہ کو حل کر سکتی ہے اس مسئلے کا حل اس ایوان میں ڈھونڈنا ہو گا جو مسئلے جلسے جلوسوں میں حل نہ ہوں گے ایوان میں حل ہوں گے ۔ وزیر اعظم کو کہا کہ آپ کا حلقہ انتخاب ایوان ہے ہمارا یہ موقف آج بھی یہی ہے کل بھی یہ ہوگا ماضی میں پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی جاتی تھی اس لئے باہر فیصلے کرتے تھے اس سے دوسرے لوگوں کو فائدہ ملے گا ہمارا بڑا مطالبہ نہیں ہے بڑی تکلیف ہوئی ہے جس صبح میڈیا پر تاثر دیا گیا کہ کیا مسئلے کے لئے ہم پارلیمنٹ کا سامنا نہیں کر سکتے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو آج ایوان میں ہونا چاہئے تھا اور ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کو سنتے ۔خورشید شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس پر باتیں اپوزیشن کی طرف سے نہیں ہے یہ معاملہ اپوزیشن نے نہیں اٹھایا ہم نے آف شور کمپنیوں کا انکشاف کے لئے نہیں کیا یہ حقائق ہیں کہ وزیر اعظم کے صاحبزادوں نے اقرار کیا کہ ان کی آف شور کمپنیاں ہیں ہر فرد نے مختلف ادوار میں پامانہ کمپنیوں کا قرار کیا ہے پانامہ لیکس پر وزیر اعظم کو بات نہیں کرنی چاہئے تھی بیٹوں کو کہتے کہ خود جواب دو ۔ان کے بیٹوں کی عمریں کیا تھیں رقم کہاں سے آئی ۔ ٹیکس دیا یا نہیں دولت کہاں سے کمائی گئی یہ سوالات کا جواب ملنا چاہئے لندن میں فلیٹ کی خریداری پر شریف خاندان نے متضاد بیانات دے کر مسئلہ کو الجھایا ہے عوام کے ذہنوں میں خلفشار خود شریف خدان نے پیدا کئے ہیں جب وضاحت نہیں ہو گی تو سوالات ضرور جنم لیں گے اس پر ناراض ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہمارا مطالبہ سات سوال تھے اس کا جواب چاہئے جواب میں کہا جاتا ہے کہ ہم ڈکٹیشن نہیں لیں گے یہ آسان سوال تھے لیکن وزیر اعظم کے جواب نے 70 سوالات مزید جنم دے دیئے ۔جب اتفاق فاؤنڈری کو قومیائے گئی تو پیسے کہاں سے آئے وزیر اعظم خود کہتے ہیں کہ ہم غریب ہو گئے تھے کیا پھر یہ دولت ہنڈی کی طرف سے کئے گئے ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ 10 ارب روپے کا تیکس دیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے سیلز ٹیکس کو بھی شامل ہے 12 سال میں 23 کمپنیاں 10 ارب روپے کا سیلز ٹیکس دے رہی ہیں ان کمپنیوں کے ڈائریکٹرز بھی شامل ان کمپنیوں نے حقیقت مإن ایک ارب ٹیکس دیا ہے 14 سال میں انکم اوسط دیا ہے قوم کا ہم پر حق ہے ہم سب پبلک پراپرٹی ہیں ہم کیا مافیا ہیں یا عوام کی خدمت کرتے ہیں عوام اور قوم ہم سے پوچھیں گے عوام کی خدمت کرنے کی بجائے ذاتی جائیدادیں بنانے کا سوچتے ہیں لیکن بچانے کے لئے آف شو کمپنی بنانا ٹھیک نہیں ہے بیٹے کو اجازت دے دی جائے کہ ٹیکس بچانے کے لئے آف شور کمپنی بنائی جائے تو اخلاقیات کے داہرے میں غلط ہے جو آدمی ٹیکس نہیں دیتے اور لندن میں رہتے ہیں ان کو پاکستان کی شہریت نہیں دینی چاہئے ۔ وزیر اعظم اپنے بیٹوں سے گرین پاسپورٹ واپس لیں اگر وہ غریبو ں کو ٹیکس نہیں دیں گے اگر امانتدار خیانت کرے تو قوم پریشان ضرور ہو گی یہ ظلم آخر کب تک رہے گا سپریم کورٹ نے بھی اپوزیشن کے موقف کی تائید کر دی ہے ۔ہم نے حکومت کو مل بیٹھ کر ٹی او آرز بنانے کا مطالبہ کیا تھا دنیا میں کئی وزیر اعظم استعفےٰ دے چکے ہیں ہم وزیر اعظم کو کرپٹ قرار نہیں دیتے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہے اور عوام کے دلوں سے خلفشار نکل جائے کہ ہمارا وزیر اعظم کرپٹ ہے اس لئے ٹی او آرز متفقہ طور پر بنانا ہوں گے تاکہ کمیشن اچھی طرح تحقیقات کر سکے ۔ ہم خود کو احتساب کے لئے پیش کرتے ہیں اگر ہم نے کرپشن کی ہے تو ہمارا احتساب بھی کیا جائے لیکن وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے قرضے معاف کرانے والوں کا ہی احتساب ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 70 سوال بھی جمع کرا دیئے ہیں وزیر اعظم کے تمام ٹیکس چوری ٹیکس ادائیگی اور شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے وزیر اعظم اعداد و شمار میں ھیر پھیر کر کے قوم کو بے وقوف نہ بنائیں ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.