سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) کل بروز اتوار 22مئی پاکستان تحریک انصاف کا گراسی گراؤنڈ میں جلسہ ہونے جارہاہے ،جس میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک ضلع خطاب کرینگے ، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ضلع سوات کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کابا ضابطہ اعلان کرینگے اور اپر سوات کو دوسرے ضلع کا درجہ دینگے ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post