No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ کھل کر بیان کر دی

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

وزیر اعظم کا کسٹم ایک کی واپسی کا اعلان نہ کرنے سے عوام کو ٹھیس پہنچایا گیا ، سابق صوبائی وزیر واجد علی خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری اور سابق صوبائی وزیر واجد علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے جلسہ مینگورہ میں ملاکنڈ ڈویژن سے کسٹم ایکٹ کی واپسی کا اعلان نہ کرکے یہاں کے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے امانکوٹ فیض آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے جلسے سے یہاں کے عوام کے توقعات وابستہ تھے لیکن انہوں نے عوام کی خوشحالی کیلئے کچھ نہیں کیا اس طرح کے اعلانات پہلے بھی کئے جاچکے ہیں اور اب حکومت کے ہچکولے لینے والے وقت میں ان اعلانات سے کچھ نہیں ہوگا ،انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پہلے سے کئے کاموں کے اعلانات کئے اور یہاں کے عوام کو دھوکہ دیکر واپس چلے گئے ،کہا کہ ہم نے اپنے دُور میں کئی چیلنجز کے باوجود رکارڈ ترقیاتی کام کئی ہیں ، جس مین ہم نے سوات کے لئے اہم میگا پراجکٹس منظور کرائے، ہم نے عوام سے اپنے درتی پر امن اور اپنے اختیار کے وعدے کر کے ووٹ لیا تھا جو ہم نے اپنے خون دے کر پورے کئے ، اُنہوں نے کہا کہ تبدیلی کے حکومت ہمارے دور کے منظور شدہ پراجکٹس پر اپنے تحتیاں لگوا کر افتتاح کر رہے ہیں اور سوات کے عوام کے لئے میگا پراجکٹس لانے کے بجائے کسٹم ایکٹ جیسا ڈرون اٹیک کر رہے ہیں، اُنہون نے کہا کہ دوبارہ اقتدار میںآکرنہ صرف ہمارے دور کے ادھو رے پراجکٹس مکمل کرینگے بلکہ نئے میگا پراجکٹس سوات کے لئے منظور کرائینگے، اِس موقع پرکمیٹی چیئرمین خواجہ محمد خان نے کہا کہ میں آپ لوگوں کے جزبہ اور اخلاص کو دیکھ کر یہ بات دعوے کے ساتھ کھ سکتا ہوں کہ اگلا دور پھر اے این پی کا ہوگا،تحریک انساف کے حکومت نے اِس صوبے کابیس سال پیچھے دھکیل دیاہے اور پختوں کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا،اِس موقع پر دیگر قائدین خان سردار، عبدلعلی آشنا، تحصیل کونسلر اختر علی خان ،نثار خان ، گوہر علی پختونیار،عبیداللہ، مقام خان ، ظفر علی ناز اور دیگر نے بھی کنونشن سے خطاب کیا، اِس موقع پر سینکڑوں افراد نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا جس کو واجد علی خان ، خواجہ محمدخان اور دیگر قائدین نے سُرخ ٹوپیاں پہنا دئے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

27 mins ago
4
شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

31 mins ago
4
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.