کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ لنڈئی میں سو زوکی اور مو ٹر سائیکل کے دوران تصادم کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار کالج طالب علم جا بحق سا تھی زخمی جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے واقع کے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی دوسری واقع میں کانجو کے مقام پر گاڑی کے ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی ہوئی جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز کبل لنڈی کے مقام پر ڈگری کالج کبل کے طالب علم ظہور احمد ولد حسین احمد اور شاکر اللہ ولد ادریس مو ٹر سائیکل پر جا رہے تھے پولیس رپورٹ کے مطابق راستے میں سوزوکی کی ٹکر سے ظہور احمد شدید زخمی ہوا جو ہسپتال منتقل کر تے ہوئے زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جا بحق ہوا پولیس نے واقع کے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی دوسری واقع میں کانجو کے مقام پر گاڑی کے ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post