نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) منگلور کے پہاڑی علاقہ شاہدرہ میں پولیس نے خودکش جیکٹ برآمد کر لیا ، پولیس اطلاع ملی تھی کہ منگلور کے پہاڑی علاقہ شالدرہ میں خودکش جیکٹ پڑا ہے جس پر بی ڈی ایس پولیس نے بم کو ناکارہ بنادیا ، پولیس ذرائع کے مطابق اس راستے سے فرار کے وقت شدت پسند یہ جیکٹ چھوڑ کر گئے ہیں ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post