کوئٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام۔26مئی2016ء): آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے جہاں انہیں آپریشنل اور سکیورٹی امور پربریفنگ دی جائے گی ۔اپنے ایک روزہ دورے کے دوران آرمی چیف اسٹاف کالج کوئٹہ میں کورس کے طلبا سے خطاب بھی کریں گے ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post