No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

میری کامیابی کی وجہ اچھی قسمت ہے‘اکشے کمار

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

ممبئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز۔26 مئی۔2016ء)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار اکشے کمار نے رواں سال بولی وڈ میں اپنے 25 سال مکمل کرلیے ہیں، اپنی کامیابی کے حوالے سے اداکار کا کہنا ہے کہ اس میں ان کی قسمت کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے اکشے کا کہنا تھا کہ اگر ان کی قسمت اتنی اچھی نہ ہوتی تو شاید وہ آج اس مقام پر نہ ہوتے۔48 سالہ اکشے کمار بولی وڈ کی اب تک 100 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

بولی وڈ میں اپنے 25 سالہ سفر کو بیان کرتے ہوئے اکشے کا کہنا تھا ‘یہ قسمت ہے، 60 سے 70 فیصد میری قسمت کا ہاتھ ہے۔ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میرا ہر کام میرے حساب سے ہوتا رہا۔واضح رہے کہ جہاں بولی وڈ کے دوسرے اسٹارز سال میں ایک یا دو فلمیں ریلیز کرتے ہیں، وہیں اکشے کمار لگاتار محنت کرنے کے باعث کئی فلموں کی شوٹنگ مکمل کرتے ہیں۔
اکشے کا کہنا تھا کہ میں بہت محنت کرتا ہوں، میں اچھی اور بری دونوں فلمیں منتخب کرتا ہوں لیکن اچھی قسمت ہمیشہ میرا ساتھ دیتی ہے، جب میں ایک سٹوڈیو میں داخل ہوتا ہوں تو وہاں بہت سے لڑکے لڑکیاں اپنی تصاویر کے ساتھ موجود ہوتے ہیں کہ انہیں ایک موقع ملے اور وہ بھی اس فیلڈ میں داخل ہوجائیں، ان کی بہترین تصاویر دیکھ کر مجھے صرف یہی خیال آتا ہے کہ یہ اتنے محنتی ہیں، اتنے پرکشش ہیں پھر بھی اتنے سالوں سے صرف کوشش ہی کر رہے ہیں اور یہیں پر قسمت آپ کا ساتھ دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

اداکار کے مطابق وہ دن رات کام کرتے ہیں لیکن پھر بھی کامیابی حاصل کرنے میں ان کی اچھی قسمت کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔اکشے کمار اس وقت اپنی فلم ”ہاوٴس فلم 3“ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو رواں سال 3 جون کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.