نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں مختلف حا دثات کے دوران 3افراد زخمی جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقہ علیگرامہ میں مو ٹرکار نے سڑک کنارے کھڑی سوزوکی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مو ٹر کار سوار شخص زخمی ہوا جن کو انسا نیت فلا حی تنظیم علیگرامہ کے ممبران نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا دوسرا واقع کبل کے علاقہ ڈاگے گاڑی کے مقام پر پیش آیا جو ایک مو ٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئی جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post