ADVERTISEMENT
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ کو ٹلئی میں ایک9سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے الزا م میں دو افراد گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ کو ٹلئی میں ایک 9سالہ بچے سے زیادتی کرنے کے الزام میں 2افراد کو کبل پولیس نے گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی پولیس رپورٹ کے مطابق بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد بچے کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد پتہ چلا تو بچے کے مدعیت میں رپورٹ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جس کے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Discussion about this post