ADVERTISEMENT
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پشاور کے علاقے متھرا میں دھماکہ، دھماکے کے بعد میڈیا ، پولیس ٹیمیں جائے وقعہ پر پہنچ گئیں ۔ متھرا میں ایک دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں جیمرز آن ہونے کے باوجود دوسرا دھماکہ ہو گیا اور متھرا دھماکوں سے لرز اٹھا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں نے تفتیشی افسران کیلئے سوالات چھوڑ دیئے۔ اعلیٰ حکام نے سیکورٹی اداروں کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔
Discussion about this post