لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) وزیراعظم نواز شریف کئی عرصے سے بیمار ہے اور اس سے پہلے بھی لندن علاج کیلئے گئے تھے تاہم اب ذرائع کے مطابق وزیرا عظم میاں نواز شریف کا لندن میں بائی پاس آپریشن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں منگل کو وزیراعظم کی بائی پاس سرجری ہو گی۔ جنیوا سے واپسی پر وزیراعظم کی انجیوگرافی کی گئی تھی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے اہلخانہ کے سوا کسی کو ساتھ رہنے کی اجازت نہ ملی۔ ہائی کمیشن اور نواز لیگ کے ارکان کو بھی ہسپتال آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post