سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے رکن کا بھائی جاں بحق ہوگیا ۔ آذان عشاء کے وقت فریدون ولد قلندر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اتبدائی اطلاعات کے مطابق مقتول فریدون کا بھائی بخت رنگین امن کمیٹی کا ممبر ہے اور دونوں کی شکلیں آپس میں ملتی جلتی ہے ۔ مقتول سی مین تھا اور ریٹائرڈ ہونے کے بعد گاؤں میں ہوتاتھا ۔ واقع کے بعد فوج اور پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شرو ع کردیا ۔
اراکین اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں تو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا، کسی کونہیں چھوڑوں گا، قوم کو باہر نکالوں گا،وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ بارے بھی اہم اعلان
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کااعلان...
Read more
Discussion about this post