No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

آدھے سر کے درد سے کیسے نجات پائیں

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

شکیل صدیقی:
جب کوئی فرد آدھے سرکے درد میں مبتلاہوتا ہے تو قے یامتلی کی شکایت بھی پیدا ہوجاتی ہے۔ اس درد میں تیزروشنی اور آوازیں ناگوارلگتی ہیں اور نگاہ کے سامنے روشنی کے جھماکے ہونے لگتے ہیں۔ ان کا بنیادی سبب ذہنی دباؤ ہے۔ تقریباََ 80 فیصد افراد ذہنی دباؤ کے سبب سے آدھے سرکے درد میں مبتلا ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ اس درد کی وجوہ میں گردن کادرد، نیند کاپورا ہونا، ہارمونوں میں عدم توازن یاناگوار بو کا دماغ تک پہنچناشامل ہے ۔ اس ضمن میں ہم آپ کو آدھے سرکے درد کو دور کرنے کے لیے چند مفید طریقے بتاتے ہیں۔
درد دُور کرنے والی ادویہ زیادہ نہ کھائیں:
ایک جرمن تحقیق کارکاکنہا ہے کہ اگر آپ نے ہفتے میں دوبار معالج کی ہدایت کو نظراندازکرکے زیادہ ادویہ کھالیں تو اس کانقصان آدھے سرکے درد کی صورت میں نکلے گا۔ بہرحال اس درد سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فزیوتھراپی کرائیے اور آدھے سرکے درد سے نجات حاصل کرلیجیے۔
چکنائی کھانا کم کردیجیی :
کیلی فورنیا کو لومالنڈیونیورسٹی کے ایک تحقیق کارکاکہنا ہے کہ آدھے سرکے دعد میں مبتلا افراد کو جب بارہ ہفتے تک کم روغنی غذائیں کھلائی گئیں تو اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ 94فیصد افراد نے بتایا کہ ان کے سرکے درد میں 40فیصد کمی آچکی ہے۔ چنانچہ انھیں جب بھی آدھے سر کے درد کی تکلیف ہوتی ہے تو معالج کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے روغنی کھانا کم کردیتے ہیں اور درد سے نجات پالیتے ہیں۔
جڑی بوٹیوں سے علاج کیجیے:
آدھے سر کے درد کو دور کرنے کے لیے ” بٹربر“ (BUTTERBUR) نامی پودے سے حاصل کردہ جڑی بوٹی بے حد مفید ہے۔ تحقیق کے مطابق جب 68فیصد افراد نے لوگوں کی شکل میں اس جڑی بوٹی کھانا شروع کیاتو ان کے آدھے سرکے درد میں 50فیصد کمی ہوگئی۔ آن لائن میڈیکل اسٹوروں سے رابطہ کرکے ان گولیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
آدھے سرکے درد کودور کرنے کے لیے میڈیکل اسٹوروں پرادویہ دستیاب ہیں ۔ اگر آپ کے سر میں ہونے والا درد معمولی نوعیت کا ہے اور اس سے آپ کی روز مرہ کی مصروفیات متاثر نہیں ہورہی ہیں تو کسی میڈیکل اسٹور پر چلے جائیں اور دوا فروش سے درد دور کرنے والی کوئی دوالے لیں، لیکن اس ضمن میں اپنے معالج ضرور مشورہ کرلیں، معالج کے مشورے کے بغیر کوئی دوانہ کھائیں۔

ADVERTISEMENT

بشکریہ: اردو پوائنٹ

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

14 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

20 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.