ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے 2008ء میں محکمہ سوئی گیس کی مین لائن میں دھماکا کرنے والے روپوش شدت پسند کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شدت پسند محمد زمان سکنہ اوڈیگرام علاقہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کردیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 2008ء میں بلوگرام میں سوئی گیس کی مین لائن ( ایس ایم ایس ) پر بم دھماکا میں ملوث تھا ۔
Discussion about this post