سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تیمارداری کے لئے لندن پہنچ گئے ، مشیر امیر مقام گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں پر انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے وزیراعظم کی خیریت دریافت کی ، امیر مقام چند دن لندن میں قیام کریں گے اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم سے ہسپتال میں ملاقات کرکے ان کی تیمارداری کریں گے ۔
سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش، خاتون کو ڈیلیوری کیلئے...
Read more
Discussion about this post