ADVERTISEMENT
کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات، کانجو ٹا ون شپ میں پل کے نیچے 10بھینسیں پھنس کر ہلا ک ، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز سوات ، تحصیل کبل کے علا قہ کانجو ٹا ون شپ میں اوضل نا می شخص نے اپنے 10بھنسوں کو چرانے کیلئے نہر لے گئے جہا ں پر نہر کے نیچے پل میں پھنس کر شد ید زخمی ہو گئے جس پر ما لک نے قصا ئیو ں کو بلا کر ذبحہ کر دیا گیا،بھینسوں کے ما لک کا کہنا ہے کہ 20لا کھ روپے کا نقصا ن ہو ا ہے انہو ں نے حکو مت وقت اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے رابط نمبر 03469408774
Discussion about this post