سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اوئیلان ریزیڈنشیاء اسلام آباد کے زیر اہتمام سوات میں ایک روزہ نمائش کا انعقاد ،ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا ،گزشتہ روز اوئیلان ریزیڈنشیاء اسلام آباد کی جانب سے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے دلچسپی لی اور نمائش دیکھنے کیلئے ائیں اس موقع پر ڈائریکٹر یاسر رحمان نے بتایا کہ ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر سوات ایک بہت بڑا مارکیٹ ہے اور یہاں کے عوام ملک کے مختلف علاقوں میں اپنے لئے رہایش اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں جس کیلئے اسلام آباد ایک اچھی مارکیٹ ہے اور ان لوگوں کیلئے اوئیلان مارکیٹینگ نے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے اور اسلام آباد میں کشمیر ہائی وے پر جیکشن کے نزدیک ایک بڑے پراجیکٹ پر کام جاری ہے جس میں عوام کو اسان اقساط پر تیار فلیٹس دئے جارہے ہیں جس سے یہاں کے عوام خوب فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
Discussion about this post