modi kho barha jhtka
April 24, 2017
دبئی(آن لائن زمونگ سوات ڈآٹ کام ) متحدہ عرب امارات میں اتصالات کمپنی نے الوصل پریپیڈ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بین الاقوامی کال کرنے کے ریٹ انتہائی کم کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتصالات کمپنی نے اپنی نئی پرموشن کے کے لیے بین الاقوامی کال کے ریٹس کم کر کے لوکل کا ل کے برابر کر دیئے ہیں۔ اور اس میں100ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ان تمام ملکوں میں کی جانے والی کال پر اب ایک منٹ کے 36فلس چارج کیئے جائیں گے۔ یعنی 0.6فلس پر سیکنڈ۔ آفر حاصل کرنے کے لیئے #141*ملائیں۔ ہر کال پر 1درہم سیٹ اَپ چارج کیئے جائیں گے۔ یہ آفر محدود مدت کے لیئے ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post