مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)حاجی بابا تا کلیل کنڈو روڈ پر کام کے ست روی کے خلاف حاجی بابا کی تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ ،ایک ہفتہ کے ڈیڈ لاین،تفصیلات کی مطابق حاجی بابا تا کلیل کنڈو روڈ اور حاجی کلوٹ پر کام کے ست روی کے خلاف حاجی بابا کی تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے خطاب کر تے ہوہے تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد محمود خالد، صحافی شہزاد عالم اور حاجی فضل ربی نے کہا کہ ایک ماہ سے ذیادہ عرصہ ہوگیا ہے کی روڈ پر کام شروع ہو ہے لیکن ابھی تک ایک کلوٹ بھی مکمل نہ ہوسکا کہا کہ سوات کی تاریخ میں کلوٹ کو بنانے کیلئے مینگورہ کی وسط میں کلوٹ کے تعمیر کیلئے مین روڈ کو بند کیا گیا ہے جس کے وجہ سے لاکھوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن ابھی تک نہ تو محکمہ ہاے وے اور نہ ہی منتخب ممبران نے کوئی توجہ دیا ہے ،کہا کہ رمضان المبارک شروع ہوگیا ہے اورروڈ کی تعمیر سے مینگورہ شہر جام ہوجگائے گا ،مقررین نے روڈ پر کا م کے رفتار تیز کرنے کیلئے ایک ہفتہ کے ڈیڈلاین دی اور کہا کی ایک ہفتہ بعد نشاط چوک میں مظاہر ہ کیا جائے گا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post