ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پبلک پرسیکوٹرز افسیر ویلفئرایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر سعید نعیم خان منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پبلک پراسیکوٹرز نے شرکت کی اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی کامیاب اپریشن اورانکی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی اور قرآن خوانی بھی کی گئی اس موقع پر سعید نعیم خان نے لندن فون کرکے میان نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
Discussion about this post