سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل بریکوٹ کے علاقہ نواگئی میں 22سالہ نوجوان کمر ے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا ، ہارون ولد بختیا ر نے لوڈ شیڈنگ کے دوران کمرے کے اندر جنریٹر لگایا تھا اور سو گیا تھا۔ جنریٹر کا دھواں اور گیس کمرے میں بھر جانے سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post