کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل میں اشیائے خوردنوش کے قیمتوں میں بے تحا شہ اضا فہ من مانی قیمتیں مقرر پرسان حال کوئی نہیں مقامی انتظامیہ خاموش شدید مہنگامی نے غریب عوام کی اوسان خطا کر دی DCسوات سے نو ٹس لینے کا عوامی مطالبہ تفصیلات کے مطابق کبل میں قصائیوں، قیمہ فروش، سبزی فروش دوکانداروں نے اپنی من مانی قیمتیں مقرر کر رکھی ہے اور اپنا راج قائم کیا ہوا ہے جس پر مقامی انتظامیہ نے مکمل خا موشی اختیار کر لی ہے عوامی حلقوں نے DCسوات سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ کے بنیادوں پر چیک اینڈ بیلنس قائم کیا جائے تاکہ رمضا ن المبارک کے بابر کت مہینے میں غریب عوام کو ریلیف مل سکیں اور مہنگی داموں اشیا ئے خوردنوش فروخت کرنے والے کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور رمضان المبارک کے اس مہینے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ بھر تی کی جائے۔
Discussion about this post