No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

    ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل

    جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ کے تازہ انٹرویو پر شہزاد اکبر نے رد عمل جاری کر دیا

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

    عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں

    رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

روزے کے دوران پیاس کی شدت بڑھانے والی 8 عادات

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

ماہ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث روزانہ ڈھائی سے ساڑھے تین لیٹر پانی پینے کے باوجود جسم ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوسکتا ہے۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اتنا پانی پینے کے باوجود جسم میں اس کی کمی کیا وجوہات ہیں ؟

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

درحقیقت یہ آپ کی ہی چند عام عادات ہیں جو روزے کے دوران جسم کو پانی کی کمی کا شکار بناسکتی ہیں۔

ADVERTISEMENT

موسم کو نظرانداز کرنا
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ موسم آپ کے جسم پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے، موسم میں آنے والی تبدیلی جسم میں پانی کی سطح پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اگر ارگرد کا ماحول بہت زیادہ خشک ہو تو یہ آپ کے پسینے پر اثر انداز ہوتا ہے اور دن بھر کے لیے جسم کو درکار پانی کی ضروریات پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سیدھی سی بات ہے جتنا زیادہ پسینہ آئے گا اتنا ہی جسم میں پانی کم ہوگا جبکہ ہوا کے معیار میں تبدیلی نظام تنفس پر اثرانداز ہوتی ہے اور سانس کے ذریعے زیادہ پانی باہر خارج ہوکر ڈی ہائیڈریشن کا باعث بنتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے دن کا آغاز یا وقت سحر پر 8 اونس گلاس پانی ضرور پینا عادت بنائیں۔

جلد کا خیال نہ رکھنا
ہماری جلد میں جسم کا ایک عضو ہوتی ہے اور سورج کی تمازت اس پر اثرانداز ہوکر جسم میں پانی کی سطح کو کم کرتی ہے۔ عمر میں اضافہ بھی جلد کے لیے نمی کو متوازن رکھنے کے حوالے سے مشکلات کا شکار کردیتا ہے تو رمضان کے دوران سورج سے بچنا بہت ضروری ہوتا ہے۔

متوازن غذا سے دوری
اجناس، پروٹین، پھلوں اور سبزیوں سے بھرپور غذا ایک صحت مند جسم کی کنجی ثابت ہوتی ہے، مگر یہ خاموشی سے دن بھر میں جسم میں پانی کی سطح پر اثرانداز بھی ہوتی ہے۔ پھل اور سبزیاں پانی سے بھرپور ہوتے ہیں خاص طور پر کھیرے ، تربوز اور خربوزے وغیرہ، ان کو رمضان میں اپنی غذا کا حصہ بناکر جسم میں پانی کی سطح کو بڑھانے میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ غذا میں کاربوہائیڈریٹ کو باہر کرنے سے بھی جسم خاموشی سے ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے لگتا ہے۔ دلیہ، اجناس پر مبنی پاستا اور براﺅن چاول کا استعمال اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔

بہت زیادہ سفر کرنا
اب یہ کام کے لیے ہو یا تفریح کے لیے، سفر کرنے کی عادت ڈی ہائیڈریشن کے خطرے کا باعث بن سکتی ہے، جب آپ معمول کے مطابق باہر گھومتے پھرتے ہیں تو آپ کی غذائی عادات سب سے پہلے متاثر ہوتی ہیں اور اکثر صحت کے لیے نقصان دہ اشیاءکو استعمال کیا جاتا ہے، اسی طرح پانی کا استعمال کم ہوجاتا ہے جوکہ رمضان میں ویسے ہی کافی کم ہوچکا ہوتا ہے۔

ادویات کے لیبل کو نہ پڑھنا
متعدد ادویات پیشاب آور ہوتی ہیں اور آپ کے باتھ روم کے چکر زیادہ لگتے ہیں جس سے ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تو آپ کو جاننا چاہئے کہ آپ کونسی ادویات استعمال کررہے ہیں اور ہر بوتل پر موجود لیبل کے ذریعے ان کے سائیڈ ایفیکٹس سے آگاہی حاصل کریں۔

ہر وقت تناﺅ کے شکار
تناﺅ گردوں کے غدود پر اثرانداز ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں تناﺅ کا باعث بننے والے ایک ہارمونایلڈوسٹیرون کی زیادہ مقدار خارج ہوتی ہے جو جسم میں پانی اور منرلز کی سطح کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ اس ہارمون کی زیادہ خارج ہونے کا مطلب ہے کہ گردوں میں نمکیات کی سطح بڑھ رہی ہے جو جسم سے پیشاب کے راستے خارج ہوتی ہے اور پانی کی سطح گرنے لگتی ہے۔

جنک فوڈ کا استعمال
اگر آپ افطار کے وقت جنک فوڈ یا پراسیس گوشت کا استعمال کرتے ہیں جن میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے تو وہ موٹاپے یا ذیابطیس کے خطرات بڑھانے کے ساتھ جسم میں پانی کی سطح کم کرنے والی غذا بھی ہے۔ جب آپ کا جسم نمک سے بھرا ہوا ہوتا ہے تو پیشاب زیادہ آتا ہے اور ڈی ہائیڈریشن کا امکان بڑھ جاتا ہے، تو جنک فوڈ کی بجائے تازہ اشیاءسے افطار کو ترجیح دیں۔

چائے یا کافی کا زیادہ استعمال
رمضان کے دوران ایک یا دو کپ کافی یا چائے کا استعمال تو ٹھیک ہے مگر ان مشروبات کی زیادہ مقدار زیادہ پیشاب کا باعث بنتی ہے اور جیسا بتایا جا چکا ہے کہ اس سے جسم میں موجود پانی کی زیادہ مقدار خارج ہوجاتی ہے۔ تو اگر رمضان میں چائے یا کافی کا استمعال کم کرکے لیموں پانی کا زیادہ استعمال کریں تو یہ ڈی ہائیڈریشن سے بچاﺅ کے لیے بہتر ہے بلکہ روزے کے دوران پیاس کا احساس بھی زیادہ نہیں ستائے گا۔
بشکریہ ڈان نیوز

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

21 hours ago
9
آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

21 hours ago
24
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.