• Latest
  • All
  • تازہ ترین
  • International
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات شدیدتناﺅ کا شکار

پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات شدیدتناﺅ کا شکار

5 years ago
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

3 hours ago
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

3 hours ago
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

3 hours ago
ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

4 hours ago
حکومت غریب و بے گھر افراد کے اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ، ڈاکٹر امجد علی خان

حکومت غریب و بے گھر افراد کے اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ، ڈاکٹر امجد علی خان

4 hours ago
معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے ضلع بونیر میں 7 کلو میٹر شوگا ٹو گوکند روڈ کا افتتاح کردیا، 159.95 میلن لاگت آئے گی

معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے ضلع بونیر میں 7 کلو میٹر شوگا ٹو گوکند روڈ کا افتتاح کردیا، 159.95 میلن لاگت آئے گی

4 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, March 8, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات شدیدتناﺅ کا شکار

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
5 years ago
in National News, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات شدیدتناﺅ کا شکار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔10جون۔2016ء)پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات شدیدتناﺅ کا شکار ہیں -امریکا کے دواہم اہلکار مذکرات کے لیے آج پاکستان پہنچ رہے ہیں مگر پاکستان کی جانب سے کڑی شرائط امریکا کے لیے قابل قبول ہونگی؟اس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا-پاکستان امریکا سے نوشکی ڈرون حملے پر معافی اور نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں شمولیت کے لیے امریکا کی جانب سے یقین دہانی چاہتا ہے -اسی طرح پاکستان کے افغانستان میں بھارت کی دی جانے والی کھلی چھٹی پر بھی شدید تحفظات ہیں جس کو امریکا کی مکمل تائید وحمایت حاصل ہے-امریکا اور بھارت کے درمیان سول نیوکلیئرٹیکنالوجی کے معاہدہ ہوا یا تجارتی ودفاعی تعلقات امریکا نے دہشت گردی کے خلاف اپنے فرنٹ لائن اتحادی پاکستان پر ہمیشہ اس کے روایتی حریف بھارت کو ترجیح دیکر پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کی ہے جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں اعتماد کا فقدان رہا ہے-انتہائی معتبرذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مقتدرحلقے امریکا سے نوشکی ڈرون حملے پر معافی اور نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں شمولیت کے لیے امریکا کی جانب سے یقین دہانی کے مطالبات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں جبکہ پاکستان کی سول حکومت معاملے کو ”ختم“کرنے کی کوششوں میں ہے-عسکری قیادت کی جانب سے حالیہ اعلی سطحی اجلاس میں بھی سول حکومت کو واشگاف الفاظ میںفوج کے موقف سے آگاہ کردیا گیا ہے -ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ بھی مقتدرحلقوں کی جانب سے اٹھایا گیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو نوشکی حملے کے بارے میں آگاہ کرنے پر وزیراعظم کی جانب سے عسکری قیادت کو آگاہ کیوں نہیں کیا گیا اور کیا چیف ایگزیکٹوکے طور پر وزیراعظم نے اس حملے کی اجازت دی؟ان وجوہات کا تعین کیا جانا بھی باقی ہے کہ امریکا نے ملامنصور کے پاکستان کی حدودمیں داخل ہونے کا انتظار کیوں کیا اسے کسی دوسرے ملک کی حدود کے اندر نشانہ کیوں نہیں بنایا گیا؟ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کے مقتدرحلقے افغانستان میں ا مریکی سرپرستی میں بھارت کے بڑھتے ہوئے کردار پر بھی شدیدبرہم ہیں اس لیے شنید ہے کہ جمعہ کے روزپاکستان پہنچے والے امریکا کے دورکنی وفد کو کوئی خاص کامیابی حاصل ہونے کی توقع نہیں ہے جبکہ امریکا پاکستان کی افغانستان کے معاملے میں اہمیت سے بھی بخوبی آگاہ ہے-ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ نیٹوافواج اور دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس امریکا 15سال سے بھی زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود افغانستان میں کوئی خاطرخواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکا اب جبکہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد چند ہزار ہے وہ پاکستان کی مددکے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا-ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت بھارت ‘افغانستان ‘ایران اور امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات میں توسیع چاہتی ہے جبکہ مقتدرحلقے قومی سلامتی کی ضمانت کے بغیرتجارتی تعلقات کے حق میں نہیں ہے کیونکہ تجارتی تعلقات میں پاکستان کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ برداشت کرنا پڑے گا اسی طرح بھارت کے اشتراک سے افغانستان میں ڈیم کی تعمیر اور دریائے کابل کا پانی روکے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا جس کے بارے میں نوازشریف حکومت نے خاموشی اختیار کررکھی ہے-ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں افغانستان اور بھارت کی لابی کے سرکردہ لوگوں کی سرگرمیوں کے بارے میں بھی تفصیلات حکومت کے اعلی عہدیداروں کو فراہم کی گئی ہیں -ایسے میں جب ملک میں ایک آئینی بحران ہے وزیراعظم نوازشریف علاج کی غرض سے بیرون ملک ہیں اور ان کے خاندانی ذرائع کی جانب سے ایسی اطلاعات آچکی ہیں کہ وہ لندن سے پاکستان آنے کی رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ان حالات میں جبکہ حکمران جماعت کی جانب سے صدریا سپیکرقومی اسمبلی کو جزوقتی طور پر چیف ایگزیکٹیوکے اختیارات دینے کی بجائے وزیراعظم کے سمدھی وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعظم کی صاحبزادی جوکہ منتخب رکن قومی اسمبلی بھی نہیں انتہائی اہم امور پر مذکرات وغیرہ میں وزیراعظم کے اختیارات استعمال کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ امریکی وفد کی جانب سے اعلان سامنے آیا تھا کہ وہ حکومتی وزراءاور عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازسے بھی ملاقات کریں گے-

ShareTweetShare

Related Posts

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
March 8, 2021
0
62

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...

Read more

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی
March 8, 2021
0
10

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مالم جبہ اور دیگر سیاحتی...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

باپ نے اپنے ہی بیٹے سے زیادتی کر ڈالی، دل دکھا دینے والا واقعہ

March 4, 2021
مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

March 3, 2021
سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

February 9, 2021
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

March 8, 2021
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

March 8, 2021
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

March 8, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

March 8, 2021
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

March 8, 2021
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

March 8, 2021
ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

March 8, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.