ADVERTISEMENT
کالام سڑک کی خستہ حالی کے باعث ٹریفک حادثات روز کا معمول بن گئے۔واضح رہے کہ خستہ حال سڑک کے باعث رمضان سے چند دن قبل مانکیال کے مقام پر کار دریائے سوات میں ڈوبنے کے باعث بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے تھے اسی طرح مانکیال کے مقام پر ٹک الٹنے کی وجہ سے بٹندر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سولہ افراد شدید زخمی ہوچکے ہین،،شکریہ ایچ ایم کالامی
Discussion about this post