ہیمشائر(زمونگ سوات آن لائن نیوز11جون 2016ء)شاہد آفریدی نے انگلش کاونٹی کلب ہیمشائر سے 50 اوورز کی کرکٹ کا بھی معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی نے ان دنوں برطانیہ میں کاونٹی کرکٹ کلب ہیمشائر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی چیمپئین شپ میں شرکت کر رہے ہیں۔
اب شاہد آفریدی کی جانب سے اپنے کلب سے ایک اور معاہدہ کر لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب انگلش کاونٹی کلب ہیمشائر کی جانب سے 50 اوورز کی کرکٹ بھی کھیلیں گے۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post